18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس اجارہ ملتان کے تحت 20 ستمبر2019ء کو فیضانِ مدینہ ملتان میں دفتری عملے کا
ماہانہ اجلاس میں ہوا جس میں مجلس ِ اجارہ کے ریجن ذمّہ دار نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے
رسالہ” حلال طریقے سے کمانے کے 50 مدنی پھول “سے تربیت فرمائی
اورکارکرگی کا جائزہ لیتے ہوئےاجارے کے نظام کو مزید بہتر بنانے پرشرکا کواہم نکات پیش کئے۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی
مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)