22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران نے ملتان ریجن کی ریجن و زون نگران کے ساتھ ٹیلی تھون مہم
کے حوالے سے مدنی مشورہ کیا جس میں شخصیات
اجتماع کا فالو اَپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد نہیں
کئے گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔ ریجن و
زون نگران اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون مہم میں تعادن کرتے ہوئے اپنے ذاتی و اجتماعی اہداف بھی اچھی اچھی نیتو ں کے ساتھ پیش کئے۔