19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 18دسمبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں H.Rاور ڈویژن
ذمّہ داران نے شرکت کی۔شرکائے مشورہ نے ویئر ہاؤس اور بیرنگ کے حوالے سے تبادلہ
خیال کیا۔