دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت لاہور ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف برانچز فیضان مدینہ کاہنہ نو،فیضان مشتاق،فیضان بغداد اور فیضان شاہ جمال کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے شرکا کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس اور مدنی کاموں میں  حصہ ملانے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)