دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان  کے تحت21ستمبر2019ء کو رکنِ مجلس نے ذمّہ داران کے ہمراہ رائیونڈ مصطفیٰ آباد میں لگنے والے مختلف مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کی اور وہاں کے شرکا کی تربییت کرتے ہوئے علمِ دین کے متعلق نکات دئیے ۔