دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت4مارچ2020ء بروز بدھ ریجن ذمہ دار  مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن تبریز عطاری مدنی نے رکن مجلس کے ہمراہ محمدی ٹاور برانچ کی تعمیرات کے حوالے سے سروے فرمایا اور متعلقین سے شعبے کی پالیسی کے مطابق کام کرنے کے حوالے سے مشاورت کی۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)