21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح
ِاعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ کے ڈویژن
مہاجر کیمپ کراچی میں اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ
دارسمیت 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں شجرہ شریف پڑھنے کی اہمیت اور اس سے حاصل
ہونے والی روحانیت پر ترغیبی بیان کیا گیا نیز رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال
کا جائزہ لینے اور عاملات نیک اعمال بننے
کی ترغیب دلائی گئی جبکہ آئندہ ماہ بھی اصلاح
ِاعمال اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن بھی دیا۔