دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کی ستمبر 2021  ءکی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

علاقائی دورےکی تعداد: 36

نیکی کی دعوت میں اکثر شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 115

نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کی تعداد: 80

محارم اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلوں میں سفر کروانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد : 4

تقسیم کی گئی کُتب کی تعداد: 30

تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 645