18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت لاہور کے علاقے مغلپورہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ناظمین، کابینہ ناظمین اور زون ناظمین نے شرکت کی ۔ریجن ناظم
مدرسۃ المدینہ للبنین نے شرکا کی تربیت کی
اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصّہ لینے اور KPKمیں
نئے مدارس کھولنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد عدنان رضا عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مدرستہ المدینہ للبنین)