دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ آن لائن کے مفتشین اور معاونین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔تعلیمی ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور شفٹ میں تعلیمی نظام کو مزید مضبوط اور پختہ کرنے کے حوالےسےمختلف نکات پیش کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مدرسۃ المدینہ آن لائن)