19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے
تحت 30اکتوبر2019ء کو میرپورکشمیرمیں مدرسۃ المدینہ کے مدرسین اور ناظمین کا مشورہ
ہوا جس میں نگران زون کشمیر نےشرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور ہفتہ وار اجتماع کو مزید مضبوط کرنے اور
جلوس میلاد کے حوالے سے اہم امور بات چیت کی۔ (رپورٹ،محمدعماد عطاری، مجلس مدنی چینل عام کریں کشمیر)