18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ
المدینہ للبنین کے تحت 25ستمبر2019ء بروز بدھ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ نواب شاہ میں
مدرسین و ناظمین کا تربیتی اجتماع ہوا جس
میں نگرانِ مجلسِ اجارہ نے حسن اخلاق اور
احترام مسلم کے موضوع پر سنّتوں بھرابیان کیا اور معاہدہ کی پاسداری پر مختلف شرعی اور تنظیمی
معاملات سے آگاہی فراہم کی۔ (رپورٹ، محمد مبین
عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ
اجارہ)