2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلس تجہیزوتکفین کے زیر
اہتمام تجہیزوتکفین معاون مفتشات اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Wed, 22 Apr , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیزوتکفین کے زیر اہتمام تجہیزوتکفین معاون مفتشات اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں پاکستان، ہند، یوکے،
بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ اور ناروے کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔عالمی سطح تجہیزوتکفین
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اوراس بات کا ہدف دیا کہ ہر
ریجن، زون، کابینہ اور ڈویژن پر مفتشات تیار کی جائیں۔