دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12دن کا مُعلِّم امامت کورس جاری ہے جس میں مجلس ائمہ مساجد کے متعلقہ ائمہ کرام اور ذمہ داران شرکت کر رہے ہیں ۔  گزشتہ دنوں کورس کے شرکا کے لئے ایک ورک شاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں سر فرید عطاری نےاُن کی تربیت کی اور کامیاب انسان کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کامیاب انسان کے اوصاف بیان کئے اور کامیابی کے حصول کے لئے مدنی پھول دیئے۔