19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ و جامعۃ المدینہ آن
لائن کے زیر اہتمام 9 اور 10 مارچ کو تعلیمی
ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان
بھر کے تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس
میں نگرانِ مجلس و رکن مجلس جامعۃ المدینہ
نے شعبہ جامعۃ المدینہ آن لائن کے تدریسی نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالےسے مدنی
پھول ارشاد فرمائے ۔ اجلاس میں ماہانہ امتحانات اور کورسز کو ہدف کے مطابق لے کر چلنے اور مقررہ
وقت میں کورس مکمل کروانے کے ساتھ ساتھ دیگر اہم کاموں پر مشاورت کا سلسلہ ہوا۔(محمد فیضان
عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار(