18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دینے والا شعبہ مدرسۃُ المدینہ بوائز
ضلع شیخوپورہ کے ناظمین و مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں مرکزی مجلس شوری ٰ کے رکن
حاجی یعفور رضا عطاری نے قاری صاحبان کو ذہنی سکون کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے اس
پر تربیت فرمائی اور دعوت اسلامی کے 12 دینی کاموں کے ساتھ ساتھ مدنی عطیات جمع
کرنے کے ا ہداف دیئے۔(کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)