20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن سطح پر مدرسۃالمدینہ بالغات کی اسلامی
بہنوں کے مالیات ٹیسٹ
Wed, 30 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد
ریجن سطح پر مدرسۃالمدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں کے مالیات ٹیسٹ لیا گیا جس میں
کم و بیش ایک سو بارہ 112 اسلامی بہنوں نے
ٹیسٹ دئیے۔ یہ ٹیسٹ حیدرآباد ریجن سطح مالیات ذمہ دار نے لیا۔