18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
عطیات بکس کے زیر اہتمام میراں حسین کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں سات ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔لاہور ریجن مجلس مدنی
عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکوڈوائز
معلومات مکمل کرنے اور مدنی عطیات کے لئے زیاد ہ سے زیاد ہ کوششیں کرنے کی ترغیب
دلائی۔