دعوتِ اسلامی  کے زیرِ اہتمام 14نومبر2023ء  کو لاہورکے علاقے مزنگ میں فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کی نئی برانچ کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے پردہ میں رہ کر سننے والی افتتاح میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی۔ (رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)