دعوتِ  اسلامی کے تحت 27 مئی 2022ء کو موسیٰ لین میں ٹاؤن نگران اسلامی بہن کی صاحبزادی کی شادی کے سلسلے میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا ۔

اس موقع پر نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ’’اللہ پاک کی نعمتوں کا شکر‘‘ سے متعلق سنتوں بھرا بیان کیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں سے ملاقات کرتے ہوئے انفرادی کوشش کی ۔

محفلِ نعت کے بعد فنانس ذمہ دار اسلامی بہن (ٹاؤن سطح ) کے بچوں کی دادی کی عیادت کی۔