22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن
دفن للبنات کے تحت گزشتہ دنوں گلزار ہجری کابینہ کی
ڈویژن موسمیات
اور لانڈھی کابینہ بابر مارکیٹ کراچی میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں زون تا علاقہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کو ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے کفن دفن اجتماع منعقد کرنےکےحوالےسے پھول
دیئےاور ہر علاقے میں ماہانہ کفن دفن تربیتی اجتماع رکھوانے کا ہدف دیا نیز
کتاب ’’تجہیز وتکفین ‘‘کےمطالعہ کرنےکاذہن دیا ۔