22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن
مورو کابینہ کی ڈویژن قاضی احمد میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 3 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن
مورو کابینہ کی ڈویژن قاضی احمد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اور قاضی احمد کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نواب شاہ زون کی فنانس ذمہ اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورای رسید و فنانس کے ٹیسٹ کی اہمیت
بتائی نیز ڈونیشن ای رسید پر وصول کرنے
اورفیضان زکوٰۃ کورس میں فنانس کے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی۔