24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 16 اکتوبر 2022ء کو ڈویژن موسیٰ
لین میں محفلِ نعت ہوئی جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس
موقع پر نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی
بہن نے ’’ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کیجئے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اپنے گھروں میں ہونے والی شادی بیاہ و دیگر رسومات پر اللہ پاک کو ناراض کرنے والے کاموں سے بچتے ہوئے شریعت کے دائرہ میں رہتے ہوئے کرنے کا ذہن دیا۔ساتھ ساتھ ٹیلی
تھون سے متعلق نیتیں کرواتے ہوئے اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرانے
کی ترغیب دلائی۔