18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ
اسلامی کے ذیلی شعبے بغدادی مجلس کی ماہانہ میٹنگ
Fri, 25 Nov , 2022
1 year ago
23 نومبر 2022ء
بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے اطراف میں واقع کشمیری بلڈنگ میں
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے ذیلی شعبے بغدادی مجلس
کی ماہانہ میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان
سطح کے ذمہ داران شریک ہوئے۔
معلومات کے مطابق اس
میٹنگ میں رکنِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ صابر عطاری نے شرکا سے بغدادی مجلس کے سابقہ ماہ
کی ٹیسٹ کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اس کے علاوہ رکنِ
ڈیپارٹمنٹ نے میٹنگ میں شریک اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نظام کو مزید بہتر
بنانے کے حوالے سےاُن کی ذہن سازی کی۔(رپورٹ:محمد رضوان شاہ عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)