21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن
اکیڈمی بوائزدعوتِ اسلامی کے تحت 16 ستمبر 2022ء بروز جمعہ آن لائن جامعۃالمدینہ
اشاعت الاسلام ملتان کی ماہانہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مدرسین سمیت اسٹاف کے دیگر
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس دوران رکنِ شعبہ
مولانا غلام عباس عطاری مدنی اور مولانا عرفان عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی
تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے تعلیمی معیار اور دینی کاموں کو مزید بہتر بنانے کا ذہن
دیا۔
اس کے علاوہ ذمہ داران نے
اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اور فیضان سنت جلد سوم”گفتگو کے
آداب“ کا مطالعہ کرنے نیز زیادہ سے زیادہ اسے تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن
اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)