شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز  دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 17 نومبر 2022ء بروز جمعرات فیضانِ مدینہ خان پور برانچ کے اسٹاف کی ماہانہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مدرسین و ذمہ داران نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ دار مولانا نعیم رضا عطاری مدنی نےاس میٹنگ میں تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شرکا کی ذہن سازی کی نیز دعوتِ اسلامی کے تحت خدمتِ دین کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں اسلامی بھائیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر دیگر ذمہ داران سمیت برانچ ناظم محمد شہباز رضاعطاری مدنی بھی موجود تھے۔(رپورٹ: : محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)