الحمد للہ عزوجل!

• جنوری2020 میں 21163 معلمات و طالبات عاملات مدنی انعامات بنیں۔

• 13165معلمات و طالبات نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔

• 9757معلمات و طالبات نے یوم قفل مدینہ منایا۔

• 4205 معلمات و طالبات نے ہفتہ وار مدنی دورہ میں شرکت کی۔

• 7277 معلمات و طالبات نے ماہانہ تربیتی حلقہ میں شرکت کی۔

• 20152 معلمات و طالبات نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی۔

• 16768 معلمات و طالبات نے گھر درس دینے اور سننے کی ترکیب بنائی۔