
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, weekly Ijtima’at were
held in Glasgow and Edinburgh, Scotland Region in previous days. 24 Islamic
sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring
Bayans, provided the
attendees
(Islamic sisters) information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly
Ijtima’ and take part in the religious activities.
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 مارچ 2021ء
بروز پیر خیبرپختونخواہ لکی مروت کے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافی اجتماع ہوا جس میں دعوت اسلامی کی
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری صاحب نے بیان فرمایا ۔ میڈیا سے وابستہ افراد نے رکن شوریٰ سے
ملاقات کی اور تحائف حاصل کئے اس اجتماع
میں ان صحافیوں ثمرگل مروت سابق صدر عرفان اللہ خان سیکرٹری جنرل ، قطب الدین بٹنی
نائب صدر ، تکریم الحق جوائنٹ سیکرٹری ، اشفاق خان مروت پریس سیکرٹری ، احسان اللہ
فنائنس سیکرٹری اور دیگر عہدیداران نے
شرکت کی۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
Ijtima’at held in
Kabinah West Yorkshire and the areas of South and West Yorkshire

Under the supervision
of Dawat-e-Islami, weekly Ijtima’at were held
in Kabinah West Yorkshire and the areas of South and West Yorkshire. These
areas included Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield,
Heckmondwike, Ravensthorpe, Westtown, Batley, Saviletown, Witikerbatley,
Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough.
Approximately, 941 Islamic sisters had the privilege of
attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring
Bayans, provided the
attendees
(Islamic sisters) information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly
Ijtima’ and take part in the religious activities.
فیضان
مدینہ جوہر ٹاؤن میں 24 نیوز چینل کے سینئر صحافی پروڈکشن شفٹ انچارج کاشف کمبوہ
کا وزٹ
.jpeg)
میڈیا
ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 مارچ 2021ء بروز ہفتہ لاہور مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں 24 نیوز چینل کے سینئر صحافی
پروڈکشن شفٹ انچارج کاشف کمبوہ نے وزٹ
کیا۔
رکن مجلس و
رکن لاہور ریجن عثمان عطاری نے ان اک خیر مقدم کیا اور انہیں فیضان مدینہ میں قائم دعوت اسلامی کے
شعبہ جات کا وزٹ کروایا خصوصیت کے ساتھ
فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔(رپورٹ:
اسرار حسین عطاری، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
The activity ‘calling people to righteousness’ carried out in
Hounslow, London Region

Under the
supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic sisters)’, an activity,
namely ‘calling people to righteousness’ was carried out in Hounslow, London Region. Responsible Islamic sister called the
local Islamic sisters to righteousness over the phone, provided them the
information about the religious activities of Dawat-e-Islami and
motivated them to keep associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious
activities.
آج رات مدنی چینل پر
براہِ راست مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا ، امیر اہل سنت مدنی پھول ارشاد
فرمائیں گے

عاشقان رسول کی دینی و دنیاوی تربیت کرنے، علمِ
دین سے سیراب کرنے اور اسلامی بھائیوں کو محبتِ اہل بیت، صحابہ و اولیاء عظام کا
جام پلانے کے لئے ہر ہفتے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مذاکرے کا انعقاد کیا
جاتا ہے۔
اسی سلسلے میں آج مورخہ 27 مارچ 2021ء رات 9:30
بجے یونیورسٹی روڈ پر واقع عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے براہ راست مدنی
چینل پر مدنی مذاکرے کا انعقاد کیا جائیگا جس میں امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس
عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقان رسول کی جانب ہونے والے سوالات کے جوابات
ارشاد فرمائیں گے۔
تمام عاشقان رسول سے درخواست کی جاتی ہے کہ مدنی
مذاکرے میں شرکت کرکے علم دین کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ حاصل کریں۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے
زیر اہتمام ساہیوال زون کے جامعات المدینہ میں 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کے
لئے ترغیبی سیشن ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔
ساہیوال زون کے مدنی قافلہ ذمہ دار آصف عطاری نے
12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی اہمیت، 12 ماہ کے قافلے کے حوالے سے خواہش
امیر اہل سنت اور 12 ماہ میں مزارات
اولیاء پر حاضری کے ساتھ ساتھ صاحب مزار کی زیارت کے واقعات بیان کئے۔ قافلہ ذمہ
دار نے طلبہ کوخود بھی اور اپنے سرپرستوں کو ہر ماہ 3 دن اور زندگی میں ایک بار 12
ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر 15 طلبہ نے شوال المکرم
1442ھ میں 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)

نماز، دُرُود شریف ، علمِ دین ، توبہ اور سلام کی فضیلت
وغیرہ پر مشتمل رسالہ
40فرامین مُصطفٰی ﷺ
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً
ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام
٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام
منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات،
احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام
٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں
تفصیل ٭پورے رسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط
کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل رسالے کی کئی
بار پروف ریڈنگ
91صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2008ء سے اب تک10 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً89 ہزارکی
تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

آج بروز جمعہ مورخہ 26 مارچ 2021ء رات9:00 بجے دارالافتاء اہل سنت کے مفتی جمیل عطاری مدنی
صاحب مدنی چینل کے آفیشل FacebookپرLive ہونگے جس میں عاشقان رسول اپنے سوالات کے ذریعے
شرعی مسائل کا حل جان سکیں گے ۔
اس سلسلے میں
شرکت کرنےکے لئے اس لنک پر کلک کیجئے:
.jpeg)
عاشقانِ رسول کی عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی
کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان بھر میں ”گرین پاکستان“ مہم کا
آغاز کردیا گیا۔
اسی سلسلے میں پنجاب کے شہر رینالہ خورد میں شجر
کاری مہم کا سلسلہ ہوا ۔اس مہم مین رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری، چوہدری بابر (چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رینالہ خورد)، فیضان گجر (نائب صدر سٹی کارپوریشن)، اشرف چشتی (سابقہ وائس میونسپل کمیٹی رینالہ)، ذیشان کمبوہ (سابقہ نائب
صدر یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب) اور دعوت
اسلامی کے ذمہ داران شریک تھے۔
واضح رہے کہ دعوت اسلامی اس مہم کے ذریعے پورے
پاکستان کو سرسبز و شاداب کے لئے پُر عزم ہے ۔
.jpeg)
20 مارچ 2021ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
زیر اہتمام بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے
ذمہ داران اور دیگر شعبہ جات کے اراکین نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو ماجد محمد
شاہد عطاری مدنی نے کارکردگی کا جائزہ لیااور شعبے کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول دیتے ہوئے آئندہ ہونے والے مدنی مشورے کا اعلان فرمایا۔
واضح رہے کہ اگلا مدنی مشورہ 3اپریل 2021ء کو ملتان میں ہوگا۔
.jpeg)
دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں قائم اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ) میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی ابو ماجدمحمد شاہد عطاری
مدنی، ناظم المدینۃ
العلمیہ مولانا آصف خان عطاری
مدنی، شعبہ تخصصات کے نگران مولانا عرفان حفیظ عطاری، نگران مجلس المکتبۃ المدینہ العربیہ مولانا احمد رضا گھانچی، نگران شعبہ درسی کتب
مولانا افتخار احمد عطاری مدنی اورنگران
کتب اعلیٰ حضرت مولانا کاشف سلیم عطاری مدنی نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں تخصصات کے طلبہ جو عربی تحریر کا
کام کرتے ہیں اس کا پلان بنانے اور ملک و
بیرون ملک میں ان کاموں کو اشاعتی مرحلے سے گزارنےپر تبادلۂ خیال ہوا۔