اصلاح ِاعمال
کے تحت شمالی زون لاہور کابینہ کی ڈویژن نشتر کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ’’اصلاح اعمال ‘‘کے تحت گزشتہ دنوںشمالی زون لاہور کابینہ، فیروز پور
روڈ ،ڈویژن نشتر کالونی میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس
میں اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال نمبر 2 اور 18 سے متعلق بیان
کیا۔ اس تربیتی اجتماع میں 22اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور آخر میں نماز کی سنتیں اورفرض نماز کے بعد والے نوافل ادا کرنے اور اسلامی
بہنوں کی طرف سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔
کراچی کابینہ
ناظم آباد میں رابطہ برائے شخصيات کی زون مشاورت کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابينہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہن کا زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس
میں ذمہدار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کابینہ بلدیہ ، ڈویژن سعیدآباد کے جامعۃالمدینہ گرلز عشق عطار میں
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں کم و بیش
170 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عرب شریف،
نوری کابینہ، ڈویژن فیضان خدیجۃ الکبریٰ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں عرب شریف، نوری کابینہ، ڈویژن فیضان خدیجۃ الکبریٰ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں تقریباً 7اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء
نے نیتیں کیں۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاک سطح ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورہ لیا جس پر تمام زون ذمہ داران شعبہ روحانی علاج اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کو کارکردگی فارم اور اس سے متعلق نکات سمجھائے نیز بستوں کی تشہیر پر بھی توجہ دلائی ۔
کراچی ریجن شعبہ ذمہ دار روحانی علاج کا بن
قاسم زون کابینہ گھارو اور ٹھٹھہ کے بستوں کا وزٹ
اسلامی
بہنوں کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن شعبہ ذمہ دار روحانی علاج نے بن قاسم زون کابینہ گھارو اور ٹھٹھہ کے بستوں
کا وزٹ کیا ۔ اس میں زون مشاورت اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
بستہ
مشاورت سے ملاقات ہوئی اور انہیں مدنی پھول دیے بستے کی تفتیش فرمائیں تحریری کام
کرنے ، تجوید درست کرنے ، مدنی بہار کا ٹیسٹ
دینے اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کا ذہن دیا ۔ا ایک
ذمہ دار بیمار تھیں ان کی عیادت بھی کی۔ مزید انہیں حوصلے کے ساتھ صبر کرنے کا ذہن دیا آخر میں
دعا کے ساتھ اختتام ہوا۔
دعوت اسلامی
کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن میں لاڑکانہ زون میں لاڑکانہ
کابینہ کی ایک ڈویژن باڈرھ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں لاڑکانہ
کابینہ نگران، ڈونیشن بکس ذمہ دار، مجلس مالیات ذمہ دار ،روحانی علاج ذمہ دار ، مدنی دورہ ذمہ دار اور کم و بیش 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار ان
اسلامی بہنوں نے اپنے اپنے شعبے کے تحت نکات پیش کئے جبکہ کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ نیکیاں
بڑھانے ‘‘کے موضوع پر بیان فرمایا اور دینی کاموں کو بہتر انداز میں کرنے کا ذہن دیتے ہوئے تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی
دیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن، عرب شریف ،
حجازی زون نگران اسلامی بہن نے فاروقی کابینہ اور عثمانی کابینہ کی ذیلی تا کابینہ ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں 16ذمہ دار نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوت اسلام نے مدنی مشورے میں سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے رمضان المبارک کےنکات سمجھائے اور 8دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت ِاسلامی
کے تحت مدنی ریجن قطب مدینہ کابینہ
میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ منعقد ہوا
دعوت اسلامی
کے تحت مدنی ریجن قطب مدینہ کابینہ
میں بذریعہ اسکائپ چند روز قبل مدنی مشورہ
منعقد ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ کابینہ
سطح پر شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں نیک اعمال کے
شعبے اور شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی
بہن شامل ہوئیں۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نےذمہ دار اسلامی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کام کو
احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیتے ہوئے مدنی مذاکرہ اور اجتماع پاک میں پابندی سے
شرکت کرنے اور کروانے کا ذہن دیا۔
عمان، ابراہیمی
کابینہ اور شفائے کابینہ میں ریجن سطح اصلاحِ اعمال ذمہ دار
اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں عمان، ابراہیمی کابینہ اور شفائے کابینہ میں ریجن سطح اصلاحِ اعمال ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان،
پنجاب کے شہر جھنگ میں ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے ذونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان، پنجاب کے شہر جھنگ
میں ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن کی تمام ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون سطح
ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن کے حوالے سے
مدنی پھول سمجھاتے ہوئے کام کو بڑھانے اور
نیو اجتماع شروع کروانے کا ذہن دیا کارکردگی کو مزید بہتر سے بہتر بنانے اور وقت پر جمع کروانے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی کے تحت مدنی
ریجن بحرین کی قادری کابینہ اور چشتی کابینہ کا ملک بحرین میں گزشتہ ہفتہ 6 مقامات پر ون ڈےسیشن کاسلسلہ ہوا
جس میں64 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت
حاصل کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے’’ غفلت کا انجام ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرے بیان سیشن میں شرکت اسلامی
بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے آگاہی دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا۔
Dawateislami