Under the supervision of Dawateislami, online Mahfil-e-Naat gatherings were conducted at two locations in Bradford (UK) via Skype. Approximately 41 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Mahfil-e-Naat gatherings. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans, explained the Madani activities of Dawateislami, encouraged the attendees (Islamic sisters) to keep associated with Islamic environment of Dawateislami and motivated them to take part in the Madani activities of Dawateislami.


Under the supervision of Dawateislami, from 25th November to 1st December 2020, Sunnah-inspiring Ijtima’at were held in Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town, Whitaker Batley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough (UK) via Skype. Approximately, 900 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima gatherings. Female preachers of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘Family of Ghaus e Pak’ via Skype and encouraged the attendees (Islamic sisters) to keep associated with Islamic environment of Dawateislami. Moreover they gave them the mindset of taking part in ‘Telethon’ wholeheartedly.


Under the supervision of Majlis Madrasatul Madina Baalighaat, another Madrasatul Madina Baalighaat has begun in Rochdale (UK). Eight Islamic sisters have enrolled in it, whereas Islamic sisters are visiting for admissions. Students (Islamic sisters) are being taught Madani Qaida (with correct elocution), Fard Uloom, Islamic rulings regarding different matters and basic fundamentals of Islam.

Interested candidates (Islamic sisters) can contact respective responsible Islamic sisters of their areas.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted in Greater Manchester Kabina. Division Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this important Mashwara. Kabina Nigran Islamic sister (Greater Manchester) analyzed the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and shared constructive points regarding ‘safeguard your tongue’. Moreover, she also assigned them some Ahdaaf (targets) for improving and increasing Madani activities.


With great yearning for refraining Muslims from sins, making them pious and instilling in them fear of Allah and love for the Holy Prophet , Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ has introduced ‘63 Nay’k Aa’mal’. Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, an online Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Chesham (UK) on 3rd December 2020. 24 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima. Female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan via Skype, gave the attendees (Islamic sisters) briefing about ‘Nay’k Am’aal’ and gave them the mind-set of acting upon Nay’k Amaal regularly and becoming the practicing of ‘Nay’k Am’aal’ booklet.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted in Manchester Region on 3rd December 2020. Kabina Nigran slamic sisters had the privilege of attending this important Mashwara. Nigran Islamic sister (Manchester Region) analyzed the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and shared constructive points regarding ‘safeguard your tongue’. Moreover, she also gave them some points for improving and increasing Madani activities.


5 دسمبر 2020ء کی شب عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی خالہ (اماں) کے ایصالِ ثواب کے لئے سوئم کا سلسلہ ہوا۔

سوئم کا آغاز قرآن خوانی سے ہوا ، قرآن خوانی کے بعد نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔

بعد ازاں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقان رسول کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 دسمبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین شوریٰ حاجی محمد علی عطاری، حاجی محمد اسلم عطاری، نگران مجلس ویلفیئر شفاعت علی عطاری اور دیگر شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اپنے شعبے کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5دسمبر 2020ء کو ایڈن ویو سوسائٹی لاہور میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور چیمبر آف کامرس کے تاجران نے شرکت کی۔

نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو تجارت کے مسائل سیکھنے کے ساتھ ساتھ دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 دسمبر 2020ء کو پولیس ڈیپارٹمنٹ S.S.Pسینٹرل آفس کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس کے عہدیداران اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو خدمت انسانیت میں پیش پیش رہنے اور اس معاملےمیں ذات مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو اپنا آئیڈیل بنانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے  تحت فیضان مدینہ بدین سندھ میں جاری مدنی کورسز کے شرکا نے 05 دسمبر 2020ء بروز ہفتہ مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حا جی عمران عطاری کی مرحومہ خالہ کے لئےایصال ثواب کا اہتمام کیا ۔

واضح رہے کہ 3دسمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری  کی خالہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جانشین امیر اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری  کی امامت میں بروز جمعہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ادا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق صرف فیضان مدینہ بدین سندھ میں جاری مدنی کورسز کے شرکا نے01 قرآن پاک ،95 مرتبہ آیۃالکرسی،374مرتبہ قل شریف،8 مرتبہ یٰسین شریف،15 مرتبہ سورہ ملک،99715مرتبہ دورود پاک اور 66 مرتبہ سورہ فاتحہ سمیت مختلف پارے اور مختلف سورتوں کا ثواب مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حا جی عمران عطاری کی مرحومہ خالہ کو ایصال کیا ۔


پچھلے دنوں مولانا صاحبزادہ پیر سید فیاض حسین شاہ صاحب آستانہ عالیہ جسوکی دھون دیپالپور شریف کی فیضانِ مدینہ پاکپتن شریف تشریف آوری ہوئی۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے ان کا استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا ۔

پیر سید فیاض حسین شاہ صاحب نے فیضانِ مدینہ پاکپتن شریف میں قائم جامعہ المدینہ فیضان آن لائن اکیڈمی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حضرت کو دعوت اسلامی کے 80 سے زائد شعبہ جات کا تعارف کروایا گیا اور دنیا بھر میں جاری دعوت اسلامی کی دینی، سماجی، اور فلاحی خدمات کا خاکہ پیش کیا گیا جس پر پیر سید فیاض حسین شاہ صاحب نے خوشی کا اظہار کیا اور دعوت اسلامی کی دینی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے نیک دعاؤں سے نوازا۔