اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ڈرگ کالونی نمبر 1 میں اصلاح اجتماع ہوا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران نے چغلی کی مذمت پر بیان کیا اور چغلی سے بچنے کا ذہن بھی دیا نیز روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کا رسالہ بھر کر مہینہ کے آخر میں اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ صدر کے علاقے ریلوے کالونی میں اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 140 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن کابینہ سطح شارٹ کورسز کی اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسل میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا اور غسل میت دینے اور تجہیز و تکفین کی کتاب کو پڑھنے کا بھی ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 13دسمبر2020ء بروز   اتوار پاکستان کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگ میں مدنی مشورہ و عمرہ تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں اراکین زون و اوراکین کابینہ نے شرکت کی ۔

نگران شعبہ پاکستان الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے شرکا کو اپنی اعمال پر غور کر نے ، ریا سے بچنے، زائرین مدینہ کی خدمت کرنے اور زائرین مدینہ سے روابط مضبوط کر کے انہیں ہفتہ وار اجتماع،ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں شرکت کروانے کے متعلق نکات دیتے ہوئے مبلغین کو عمرہ کا عملی طریقہ سکھایا جبکہ حاضرین کو راہ خدا میں سفر کا ذہن دیتے ہوئے مدنی قافلہ میں سفر کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:رکن زون عبدالرزاق عطاری)

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ صدر کے علاقے سلطان آباد میں اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ ٔتعلیم ڈویژن سطح اسلامی بہن نے تربیت کی جس میں غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا۔

پچھلے دنوں حاجہ سبیلہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

رکن شورٰی حاجی عبدالحبیب عطاری نے بذریعہ انٹرنیٹ 12 دسمبر 2020ء بروز ہفتہ مدنی مشورہ فرمایا جس میں فیضان آن لائن اکیڈمی کے آئی ٹی مینیجر یونس عطاری، آئی ٹی مجلس دعوت اسلامی کے نگران شعیب عطاری اور رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ذمہ داران نے سوفٹ وئیر کے حوالے سے رکن شورٰی کو بریفنگ دی جس پر رکن شورٰی نے شرکا کو اپنے مفید مدنی پھولوں سے نوازا اور اگلے اہداف دیئے ۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 11 دسمبر 2020 ء کو کورنگی کابینہ کے علاقہ ضیاء کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کی علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کے فضائل پر بیان کیا۔ دورانِ بیان نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرتے ہوئے شکر کو اپنانے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کا رسالہ پر کرنے کا ذہن دیا شرکااسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔

پچھلے دنوں ام الخیر عطاری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 10 دسمبر2020ء  کو کراچی ریجن کے کابینہ اورنگی کی اسلامی بہنوں کا آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن نے تربیت کی جس میں غسل میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا بالخصوص دورانِ تربیت اسراف و مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے۔

فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ فیضان مدینہ کاہنہ نو لاہور کی شفٹ قادری کے مدنی عملے کا13دسمبر2020بروز اتوار کو جامعہ کے ریجن تعلیمی ذمہ دار فہد مبشر مدنی نے مشورہ کیا جس میں مدرسین و ذمہ داران سمیت مدرسے کے تعلیمی ذمہ دار احمد رضا مدنی نے بھی شرکت کی۔

مشورے میں فہد مبشر مدنی نے مدنی عملے کو نظام تعلیم مضبوط بنانے کے حوالے سے مفید مدنی پھول دیتے ہوئےدینی کاموں میں مضبوطی لانے کے لیے ذہن سازی کی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )

پچھلے دنوں نور بیگم عطاریہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں عبد الشفیع رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے