10 رجب المرجب, 1446 ہجری
راولپنڈی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ
Wed, 10 Aug , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کےتحت 5 اگست 2022ء بروز جمعہ صوبہ پنجاب راولپنڈی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
نگران پاکستان
مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ
مدنی مشورے کے مدنی پھول بیان کئے
اور سابقہ ماہ کی
ماہانہ آٹھ دینی کام کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مزید بہتری لانے کے حوالے سے ترغیب
دلائی ۔ اس کے علاوہ مختلف سافٹ ویئر
کارکردگی اینٹریز اور سابقہ ا ہداف کا
فالو اپ کیا ۔
٭اسی
طرح پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دعوتِ اسلامی کےتحت 3 اگست 2022ءبروز بدھ صوبہ پنجاب کی ساہیوال ڈویژن و
ڈسٹرکٹ نگران نیز بہاولپور ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کے بذریعہ آن لائن مدنی مشورے بھی منعقد ہوئے۔