22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃ المدینہ کےتحت
21اکتوبر2021ءبروزجمعرات گجرات میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ناظمین ِ جامعۃ
المدینہ سیالکوٹ زون وکشمیر زون نےشرکت
کی۔
اس مدنی مشورے میں رکن ِ شعبہ جامعۃ المدینہ اسلام آباد مولانا
طاہر سلیم عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت ورہنمائی کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کےتحت ہونے
والے ٹیلی تھون کے حوالے سے ذہن سازی کی۔
اس
کےعلاوہ رکنِ شعبہ نے شعبے کے کاموں
کافالواپ لیا۔مزیدٹیلی تھون کےلئے تیاریاں کرنے اور اہداف کے حوالے سے اہم نکات پرگفتگو
کی۔(رپورٹ:
محمد امیر حمزہ عطاری پروجیکٹ مینیجرآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ
بوائزپاکستان،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)