20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدنی چینل عام
کریں کےذمہ داران نے موبائل مارکیٹ ریل وے روڈ للیانی اڈہ
قصورم میں ایک موبائل شاپ پر درس وبیان کااہتمام کیا۔
اس موقع پر غلام مرتضیٰ عطاری (رکن ِلاہور ریجن مدنی چینل عام کریں)نےوہاں موجوداسلامی بھائیوں نیکی کی دعوت دیتےہوئےانہیں
پانچ وقت نمازِ باجماعت اداکرنےکی ترغیب دلائی جس پرشرکانےباجماعت نمازپڑھنےکاپختہ
عزم کیا۔
اس
کےعلاوہ ذمہ دارِ دعوتِ اسلامی نےاسلامی بھائیوں کوہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنےکاذہن
دیااورآخرمیں دعابھی کروائی۔(رپورٹ: محمد
زاہد عطاری رکنِ لاہور شمالی زون شعبہ مدنی چینل عام کریں، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری)