18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت فیضانِ مدینہ کاہنہ نو میں 26 دن کامعلم
مدنی قاعدہ کورس جاری ہے جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول شریک ہے ۔معلم اسلامی
بھائی نے شرکا کو درست مخارج کیساتھ قراٰن پاک پڑھنا سیکھایا اور دیگر شرعی مسائل
کے بارے میں معلومات فراہم کی۔