18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21 ستمبر2019ء کو دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ
کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں معاون مفتیشین کا اجلاس ہوا جس میں مجلسِ
اجارہ کے ریجن ذمّہ دار نے حُسنِ اخلاق
اور خیر خواہیِ اُمت کے موضوع پر تربیت فرمائی اور تفتیش کے
نظام میں بہتری کےلئے مختلف نکات پیش کئے ۔(رپوٹ:
محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار
مجلسِ اجارہ)