19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین کےتحت
26 نومبر بروز منگل 2019ء کو مدرسۃالمدینہ منگور نور پور تھل ،کابینہ قائدآباد
،سرگودھا زون میں مدرسہ جائزہ کا اہتمام
ہوا جس میں نگران اسلامی بھائی نے وہاں کے اساتذہ سے ملاقات کی اور مدرسہ کی
کارکردگی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے بچوں سے قرآنِ کریم بھی سنا اور ان کی
اخلاقی و تعلیمی تربیت کے لئے مدنی حلقےکا اہتمام بھی کیا۔