18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 23 جون 2020ء علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں اسلام آباد زون اور ڈویژن ذمہ داران ساتھ
کابینہ نگران ، علاقائی دورہ کی کابینہ کی علاقائی ذمہ دار اور دیگر کابینہ کی
مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نےہفتہ وار
علاقائی دورہ میں شرکت کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو شرکت کروانے کے ساتھ ساتھ
نیکی کی دعوت دینے کی نیتیں کیں۔