22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام23ستمبر2020ءکوفیصل
آباد ریجن میانوالی زون میں شخصیات سے
ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں میانوالی زون
نگران اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔