8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مدرسۃ المدینہ بالغان کے زیر اہتمام میاں میر کابینہ میں
معلمین کا مدنی حلقہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 11 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
زیر اہتمام میاں میر کابینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تاجپور اور مغلپورہ کے
معلمین  اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ لاہور
شمالی زون کے رکن محمد فہیم عطاری نے شرکا کو مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنے والے
اسلامی بھائیوں  کونماز کا پابند بنانے،
روزانہ قرآن پاک پڑھنےاور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
مدنی حلقے کے بعد میں معلمین کو مقامی نگران سے ملاقات کرکے شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاور آئندہ کے اہداف
طے کئے گئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	