19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
بالغان کے تحت میاں میر کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے ڈویژن اور علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران
کابینہ محمد رفیق عطاری نے مساجد میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی
کا جائزہ لیااور مساجد میں مزید مدرسۃ المدینہ بالغان لگانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
نگران کابینہ نے مدنی مشورے میں اجتماعی قربانی کے حوالے سے بھی کلام کیا۔