21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میاں میر کابینہ اور حافظ آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس
Sat, 9 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
اہتمام6 مئی 2020ءبروز بدھ میاں میر کابینہ اور حافظ آباد کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ باکسز کھلوانےعلاقے
کے تحت چلنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات اور دیگر اداروں میں ڈونیشن باکسز رکھوانےنیزذیلی سطح تک تقرری مکمل کرنے کے اہداف
دئیے۔