دعوت اسلامی کے زیر اہتمام12 فروری2020ء کو میاں میر کالونی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔ اجتماعِ پاک کے بعد ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی۔