23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں میرپور خاص زون میں ماہانہ مدنی مشورے کاسلسلہ ہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات زون مشاورتوں، کابینہ نگران اور کابینہ مشاورتوں کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیا جس میں نرمی اپنانےکے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور
اسلامی بہنوں کو تقرری مکمل کرنےکے اہداف دیئے نیزشعبہ مدرستہ المدینہ
بالغات کے متعلق کلام کرتےہوئےاسلامی
بہنوں کو درست مخارج کےساتھ قراٰن پاک پڑھنے ، ٹیسٹ دینے ، ٹیسٹ دلوانے اورتربیت کرنےکے متعلق مدنی پھول دیئے ۔ اس کےعلاوہ شعبہ جات کو مضبوط کرنے کے لئے ہر ماہ طے شدہ مدنی مشورے میں کسی ایک شعبے پر خصوصی کلام کرنے کاہدف طے پایا۔