8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان   کے شہر میر پور خاص کے جامعۃ المدینہ گرلز میں مدنی مشورےکاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 4 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے تحت پاکستان کے شہر میر پور خاص کے جامعۃ المدینہ گرلز میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں طالبات
و معلمات نے شرکت کی ۔
 پاکستان نگران اسلامی بہن نے ’’اسلاف میں جذبہ قربانی ‘‘کے موضوع پر بیان کیا نیز طالبات و معلمات کو دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی جس پر معلمات اور طالبات نے مدرسۃالمدینہ میں
پڑھانے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیتیں پیش کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	