اسلامی بہنوں کے شعبہ  جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون میںدورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان تربیت کاسلسلہ ہوا جس میں پاکستان حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون کے جامعۃ المدینہ گرلز گلزار عطار ٹنڈو الہیار میں زون ذمہ داراسلامی بہن نےطالبات کی تربیت کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےکاذہن دیااوردعوت ِاسلامی کے شعبہ جات آئن لائن اکیڈمی ،جامعۃ المدینہ للبنات، فیضان ِقرآن وسنت کورس ،فیضان تجوید کورس میں تدریس کرنے اور علم کی اہمیت اور اس پر عمل کی ترغیب دلائی جس پر طالبات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔