9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے  زیر اہتمام 10 مئی 2021ء  کو  فیصل آباد ریجن، میانوالی زون میں بذریعہ  کال ماہانہ
مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران و اراکین زون اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی  ماہانہ کارکردگی  کاجائزہ لیتے ہوئے  ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کاذہن
دیا نیز  سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی اچھی ہونے پر اسلامی
بہنوں کی کوششوں کو سراہااور ان کی حوصلہ افزائی کی جبکہ ڈونیشن  ریکارڈ کا فالو اَپ کرتے ہوئے  اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	