24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام غوری ٹاؤن اسلام آبادمیں اجتماع میلاد کا اہتمام کیا گیاجس میں
رکنِ شوریٰ حاجی وقارالمدینہ عطاری نے ’’میلاد
النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم “کی مناسبت
سے واقعات بیان
کئے۔
رکنِ
شوریٰ نے بیان میں شرکا کو اپنی زندگی کو سنتوں کے مطابق
گزارنے کی ترغیب ارشاد فرمائی اور انہیں دعوت
اسلامی کے دینی کاموں میں تعاون کےلئے ٹیلی تھون جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ (
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)