10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام گزشتہ دنوں میانوالی زون کالاباغ کابینہ میں شخصیات میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں رکن کابینہ شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شخصیات اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت ِاسلامی
کے تحت ہونے والے فیضا نِ تلاوت کورس میں شرکت کی دعوت پیش کی اور ڈونیشن دینے
کا ذہن دیا جس پر شخصیات اسلامی بہنوں نے کورس میں شرکت کرنے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ
اسلامی کو دینے کی نیتیں پیش کیں۔