میانوالی
کابینہ میں قائم  جامعۃ
المدینہ گرلز میں یوم عرس رضا کے موقع
پر محفلِ نعت کا انقعاد 
										
									
								
                                								دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 2 اکتوبر 2021  بروز
ہفتہ کو میانوالی زون، میانوالی کابینہ میں قائم  جامعۃ المدینہ گرلز میں یوم ِعرسِ رضا کے موقع پر محفل نعت کا انقعاد
ہوا جس میں طالبات کے درمیان ذہنی آزمائش اور حسن بیان کا مقابلہ ہوا جس پر جیتنے
والی ٹیم کو تحائف بھی دئیے گئے نیز معلمات نے بھی طالبات کی حوصلہ افزائی  کی ۔صلوٰۃ وسلام اور دعا پر اجتماع پاک کا اختتام ہوا۔
٭علاوہ
ازیں 3 اکتوبر 2021ء میانوالی کابینہ ڈویژن واں بھچراں میں بھی  یوم عرس رضا کے سلسلےمیں  محفل نعت کا سلسلہ  ہوا جس میں ڈویژن نگران ودیگرذمہ دار اورعوام اسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اعلیٰ حضرت کی سیرت مبارکہ کےموضوع
پر بیان کیا اور  اسلامی بہنوں کو زیادہ سے
زیادہ نیک اعمال کرنے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے  اجتماع میں پابندی کے ساتھ
شرکت کرنے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	